Collection: Products

وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ
اور ناپ اور تول انصاف کے ساتھ پورا کرو۔
(سورۃ الأنعام 6:152)
فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا
اگر خریدار اور فروخت کنندہ سچ بولیں اور عیب ظاہر کریں تو ان کی تجارت میں برکت دی جاتی ہے۔
(صحیح البخاری، حدیث 2079)